Anything you like. |
کچھ بھی جو آپ کو پسند ہو۔ |
It's a tiring job. |
یہ اکتانے والا کام ہے۔ |
Don't prattle. |
بکواس متکرو۔ |
Bask in the sun. |
دھوپ سیک لو۔ |
What's going on? |
کیا چل رہا ہے؟ |
You will get drenched. |
آپ بھیگ جائیں گے۔ |
This is always the case. |
ہمیشہ ایسے ہی ہوتا ہے۔ |
So, that's the matter. |
اچھا، تو
یہ بات ہے۔ |
That's all for now. |
ابھی کے لیے بس اتنا ہے۔ |
It is very honour for me. |
یہ میرے لیے بہت اعزاز کی بات ہے۔ |
Only he knows. |
بس وہی جانتا ہے۔ |
Do it and see. |
کر کے تو دیکھو۔ |
Please, don't do that. |
ایسا مت کرو، پلیز۔ |
Don't make excuses. |
بہانے مت بناؤ۔ |
This suit is too tight. |
یہ سوٹ کافی تنگ ہے۔ |
What did I do? |
میں نے کیا کر دیا؟ |
Please him. |
اسے راضی کرو۔ |
It had to happen. |
یہ تو ہونا ہی تھا۔ |
At least, try. |
کوشش تو کرو۔ |
I cannot bear this. |
میں یہ برداشت نہیں کر سکتا۔ |
Tags
Daily Use Sentences