He explained to me. |
اس نے مجھے سمجھایا۔ |
I got stunned. |
میں دنگ رہ گیا۔ |
Decide it now. |
ابھی فیصلہ کریں۔ |
It's just nothing. |
یہ صرف کچھ نہیں ہے۔ |
Stop eavesdropping. |
چھپ کر باتیں سننا بند کریں۔ |
Do you really care? |
کیا آپ واقعی پرواہ کرتے ہیں؟ |
What's the big deal? |
اس میں کیا بڑی بات ہے؟ |
Don't be personal. |
ذاتی نہ بنیں۔ |
You can have it. |
آپ لے سکتے ہیں۔ |
Make it simple. |
اسے آسان بنائیں۔ |
No manners at all. |
کوئی آداب بلکل نہیں۔ |
Come to the point. |
اصل بات کریں۔ |
Don't argue. |
بحث نہیں کرو۔ |
Try it on. |
چیک کر کے دیکھو۔ |
It is mine. |
یہ میرا ہے۔ |
Get me out. |
مجھے باہر نکالو۔ |
Take me with you. |
مجھے اپنے ساتھ لے جاؤ۔ |
Is it really you? |
کیا واقعی یہ تم ہو؟ |
Keep the beard. |
داڑھی رکھ لو۔ |
It's indelible. |
یہ نا قابل فراموش ہے۔ |