Don't say such a thing. |
ایسی بات مت بولو۔ |
I still have no idea. |
ابھی بھی مجھے نہیں پتہ۔ |
What actually happened? |
اصل میں کیا ہوا تھا؟ |
The fridge isn't making ice. |
فریج برف نہیں بنا رہی ہے۔ |
Be lenient with him. |
اس کے ساتھ نرمی سے پیش آؤ۔ |
Think once. |
سوچو ایک بار۔ |
Who provoked you? |
تمھیںکس نے اکسایا؟ |
What do I understand then? |
کیا سمجھوں پھر میں؟ |
That's what I wanted. |
یہی تو چاہیئے تھا مجھے۔ |
I agree to this. |
میں اس سے اتفاق کرتا ہوں۔ |
Is it true? |
کیا یہ سچ ہے؟ |
I'm asking you something. |
کچھ پوچھ رہا ہوں آپ سے۔ |
Told him many a times. |
کئی دفعہ
بتایا ہے۔ |
He is a late riser. |
وہ دیر سے اٹھتا ہے۔ |
I am an early riser. |
میں جلدی اٹھتا ہوں۔ |
Get benefit of it. |
اس سے فائدہ اٹھاؤ۔ |
Leave it to me. |
یہ مجھ پر چھوڑ دو۔ |
Who came with you? |
آپکے ساتھ کون آیا؟ |
Is anyone there? |
کیا کوئی ہے وہاں؟ |
When did you come? |
تم کب آئے؟ |
Tags
Daily Use Sentences