He looks like you. |
وہ آپ کی طرح لگتا ہے۔ |
She is my age. |
وہ میری ہم عمر ہے۔ |
I did not say that. |
ایسا تو نہیں کہا میں نے۔ |
Chop the vegetable. |
سبزی کاٹ لو۔ |
Everything went wrong. |
سب غلط ہو گیا۔ |
Things are quite okay now. |
حالات اب ٹھیک ہیں۔ |
Is there anything special? |
کیا کچھ خاص ہے؟ |
What's going on your mind? |
تمہارے ذہن میں کیا چل رہا ہے؟ |
The matter is resolved. |
معاملہ حل ہو گیا ہے۔ |
Don't do hurry. |
جلدی نہیں کرو۔ |
You are not reliable. |
تمہارا کوئی بھروسہ نہیں۔ |
Is it your fault? |
کیا یہ تمہارا قصور ہے؟ |
Don't blush. |
شرماؤ نہیں۔ |
Please, move aside. |
پلیز، ایک طرف ہو جاؤ۔ |
Don't block his way. |
اس کا راستہ مت روکو۔ |
Why are you going there? |
آپ وہاں کیوں جا رہے ہیں؟ |
Don't take out your anger on me. |
اپنا غصہ مجھ پر نہیں اتارو۔ |
I got stuck there. |
میں وہاں پھنس گیا تھا۔ |
Let's be in touch. |
چلو رابطے میں رہتے ہیں۔ |
It's really not like that. |
واقعی ایسی بات نہیں ہے۔ |