He is credulous. |
وہ سیدھا سادھا ہے۔ |
Listen to what I say. |
جو میں کہتا ہوں سنو۔ |
I am unknown to you. |
میں آپ کے لیے اجنبی ہوں۔ |
Reveal the secret. |
راز بتادو۔ |
What does it mean? |
اس کا کیا مطلب ہے؟ |
It is on you now. |
یہ اب آپ پر ہے۔ |
I want right now. |
میں ابھی چاہتا ہوں۔ |
Something is wrong. |
کچھ گڑبڑ ہے۔ |
He is sitting next to me. |
وہ میرے پاس بیٹھا ہے۔ |
I cannot take risks. |
میں رسک نہیں لے سکتا۔ |
I know what's that. |
میں جانتا ہوں کہ یہ کیا ہے۔ |
She tried to tell you. |
اس نے آپ کو بتانے کی کوشش کی۔ |
He'll get well soon. |
وہ جلد ٹھیک ہو جائے گا۔ |
I'm in a bad state. |
میری حالت بری ہے۔ |
How about the taste? |
اور ذائقہ کیسا ہے؟ |
How did you do it? |
آپ نے یہ کیسے کیا؟ |
I am sick of it. |
میں اس سے تنگ آگیا ہوں۔ |
Ask him anything. |
اس سے کچھ بھی پوچھو۔ |
Don't spoil the mood. |
موڈ خراب نہ کرو۔ |
Take my words seriously. |
میری باتوں کو سنجیدگی سے لو۔ |