What to do now? |
اب کیا کیاجائے؟ |
Is it funny? |
کیا یہ مضحکہ
خیزہے؟ |
How to solve it? |
اسے کیسے حل
کیاجائے؟ |
Do you know him? |
تم اسے جانتے
ہو؟ |
I need to leave now. |
مجھے ابھی
جاناہے۔ |
Do you have the courage? |
کیا آپ میں ہمت
ہے؟ |
Who pushed you? |
آپ کوکس نے
دھکادیا؟ |
Don't get into this. |
اس میں مت پڑنا۔ |
It's troublesome. |
یہ پریشان کن
ہے۔ |
No need to tell me. |
مجھے بتانے کی
ضرورت نہیں ۔ |
Someone is calling you. |
کوئی آپ کو
بلارہاہے۔ |
He has no one. |
اس کا کوئی نہیں
ہے۔ |
She saves money. |
وہ پیسے بچاتی
ہے۔ |
I shall be free in a minute. |
میں ایک منٹ میں
فارغ ہو جاؤں گا۔ |
I had a busy day. |
میرادن کافی
مصروف تھا۔ |
What time will you come? |
آپ کس وقت
آئیں گے؟ |
Please, oil my hair. |
پلیز، میرے
بالوں میں تیل لگادو۔ |
I'll do it myself. |
میں خود کروں
گا۔ |
What are you talking? |
تم کیا بول رہے
ہو؟ |
Why are you looking like this? |
آپ اس طرح کیوں
دیکھ رہے ہیں؟ |
Tags
Daily Use Sentences