This maybe true. |
یہ سچ ہو
سکتا ہے۔ |
Ok. I quit. |
ٹھیک ہے، میں نے
چھوڑدیا۔ |
Do you remember my name? |
کیاآپ کو
میرانام یادہے؟ |
Stop thinking about her |
اس کے بارے
میں سوچنا چھوڑ دو۔ |
No more fluke, please. |
پلیز، مزید
تکے نہیں۔ |
He did it alone. |
اس نے اکیلے
کیا۔ |
Is it really difficult? |
کیا یہ واقعی مشکل ہے؟ |
Don't panic. |
گھبرائیں نہیں۔ |
My stomach is growling |
میرا پیٹ میں گڑ گڑ ہو رہی ہے۔ |
Make the bed. |
بستر ٹھیک کرنا۔ |
Turn the fan up. |
پنکھا تیز کردو۔ |
Comb your hair. |
اپنے بال کنگھی کرو۔ |
I must leave now. |
مجھے ابھی جانا ہے۔ |
She is badly hurt. |
وہ بری طرح زخمی ہے۔ |
Not even a sip. |
ایک گھونٹ بھی نہیں۔ |
This is just a mindset. |
یہ صرف ایک سوچ ہے۔ |
Throw the garbage. |
کوڑا
پھینک دو۔ |
He is hanging clothes. |
وہ کپڑے لٹکا رہا ہے۔ |
What are you peeping at? |
آپ کدھر جھانک رہے ہیں؟ |
You were true to your words. |
آپ نے جو کہا وہ کیا۔ |
Tags
Daily Use Sentences